بے نظیر قتل کیس، مشرف کے منجمد اثاثے اور بنک اکاﺅنٹس بحالی سے متعلق صہبا کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ واپس

Feb 24, 2013

راولپنڈی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیرقتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم پرویز مشرف کے منجمد اثاثے اور بینک اکاونٹس بحالی سے متعلق صہبا مشرف کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے سماعت 2 مارچ تک ملتوی کر دی۔ 

مزیدخبریں