شاہ زیب قتل کیس، شاہ رخ جتوئی نے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست جمع کرادی

کراچی (این این آئی) کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ملزم شاہ رخ جتوئی نے اپنا وکیل تبدیل کرنے کی درخواست دائرکی جس میں موقف اختیارکیا گیا کہ ملزم اپنے وکیل عامر منصوب قریشی اور نعیم قریشی کو تبدیل کرکے نیا وکیل شوکت زبیدی کو مقررکرنا چاہتا ہے جس پر عدالت میں نئے وکیل شوکت زبیدی نے اپنا وکالت نامہ بھی جمع کرادیا۔

ای پیپر دی نیشن