عراق: قافلے پر خودکش حملہ گورنر زخمی،دو محافظ ہلاک

بغداد(نوائے وقت نیوز)عرا ق کے صوبے دیالا میں گورنر کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا جس سے دو محافظ ہلاک ہوگئے بلکہ گورنر دیالا حملے میں زخمی ہوئے۔حکام کے مطابق خودکش حملے میں 6افراد بھی زخمی ہوگئے۔ 

ای پیپر دی نیشن