وزیراعظم کی ایسٹونیا کے قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ایسٹونیا کے وزیراعظم اینڈرس انیسپ کو ایسٹونیا کے قومی دن کی مبارکباد دی ہے۔ یہ دن آج منایا جا رہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن