لاہور (نامہ نگار خصوصی) چیئرمین سنی ایکشن کمیٹی قاضی مظفر اقبال کی زیر سرپرستی کل 25 فروری بروز پیر 6 بجے شام جامع مسجد حنفیہ رضویہ اندرون ٹیکسالی گیٹ میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس مبارک اور حضرت مولانا قاری محمد اشرف فاروقی قادری رضوی کا 12واں سالانہ ختم مبارک ہوگا۔