آسٹریلیا میں ساؤتھ ویلزکےعلاقےمیں شدید سیلاب کےباعث رہائشیوں کو نقل مکانی کےاحکامات جاری کردیئےگئے۔

Feb 24, 2013 | 14:50

خصوصی رپورٹر

آسٹریلیا میں ساؤتھ ویلز کےمختلف علاقوں میں میک لےدریا میں پانی کی سطح سات میٹرتک بلند ہونے کےباعث رہائشیوں کو نقل مکانی کےاحکامات جاری کردیئے گئےہیں۔دوسری جانب علاقےمیں گزشتہ دودن سے بند ہائی وےکونہیں کھولا جاسکا۔ ادھرمحکمہ موسمیات نےعلاقےمیں ہواکےکم دباؤ کےباعث تیزہواؤں کےساتھ مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہےجس سےنیوساؤتھ ویلز میں مزید بارشیں ہوسکتی ہیں۔

مزیدخبریں