افغانستان کےشہر جلال آباد میں خود کش کاربم دھماکے میں دو پولیس افسروں سمیت تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے

حکومت کےترجمان احمد ضیاعبدالزئی کےمطابق خود کش حملہ آور نے بارود سےبھری کار افغانستان کے مشرقی شہرجلال آباد میں قومی سلامتی آفس کی عمارت سے ٹکرادی ،جس سے دو پولیس افسروں سمیت تین افراد ہلاک اورتین زخمی ہوگئے،تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

ای پیپر دی نیشن