انتخابات میں قوم دہشت گردوں کےحامیوں کو مسترد کردے گی. وزیرداخلہ رحمان ملک

Feb 24, 2013 | 18:43

سٹی رپورٹر

جہانیاں میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھاکہ دہشت گردوں کےخلاف کارروائی تمام صوبوں میں ہونی چاہیے،انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے کالعدم تحریک طالبان کی کمر ٹوٹ چکی ہے،قوم انتخابات میں دہشت گردی کےحامیوں کومسترد کردےگی،وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ میٹرو بس سروس اچھی ہے تو ضرور چلنی چاہیے لیکن دیکھنا ہوگا کہ پروجیکٹ کی تعمیر کےدوران قوانین کی خلاف ورزی تو نہیں کی گئی 

مزیدخبریں