نڈال ریو اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے

Feb 24, 2014

ریو ڈی جنیریو(آئی این پی )رافیل نڈال ریو اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے جہاں ان کا مقابلہ یوکرائن کے الیگزینڈر سے ہو گا۔ریو ڈی جنیریو میں جاری اے ٹی پی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سپین کے رافیل نڈال کو ہم وطن کھلاڑی پبلو انڈوجار کے خلاف جیت کے لئے سخت محنت کرنا پڑی۔دوسرے سیمی فائنل میں یوکرائن کے الیگزینڈر نے سپین کے ڈیوڈ فیرئیر کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

مزیدخبریں