راشد لطیف کو پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی سربراہی کی پیشکش

  لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان راشد لطیف کو پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ بننے کی پیشکش کر دی۔ راشد لطیف نے ابھی تک پی سی بی کو حتمی جواب نہیں دیا۔  ماضی میں راشد لطیف کرکٹ بورڈ کے کئی فیصلوں کے خلاف عدالت میں بھی جا چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...