ڈھاکہ (آئی این پی)ایشین کرکٹ کونسل کے زیراہتمام ایشیا کرکٹ کپ کل سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا ۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور سری لنکاکی ٹیمیں فتح اللہ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا،بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ایونٹ کے میچز میرپوراور فتح اللہ میں کھیلے جائیں گے ۔
ایشیا کرکٹ کپ کل سے شروع ہوگا
Feb 24, 2014