بلوچستان حکومت کا سندھ اور پنجاب کی طرز پر یوتھ فیسٹیول منعقد کرنیکا فیصلہ

Feb 24, 2014

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان حکومت نے سندھ اور پنجاب کی طرز پر بلوچستان یوتھ فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے مطابق فیسٹیول کا آغاز مارچ کے آخری ہفتے میں ہو گا بلوچستان یوتھ فیسٹیول دو ہفتے جاری رہے گا۔

مزیدخبریں