بنگلہ دیشیوں سمیت دنیا بھر کے ہندوئوں کو بھارت میں بسائیں گے :مودی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) گجرات کے وزیراعلیٰ بی جے پی کے وزیراعظم کے امیدوار نریندر مودی نے جو ان دنوں لوک سبھا الیکشن کے حوالے سے شمال مشرقی کے مشن پر ہیں‘ آسام  میں   کانگریس کو جم کر  لتاڑا۔ مودی نے کہا کہ کانگریس کی وجہ سے مکمل آسام  پریشان  ہے اور 2014ء کا الیکشن کانگریس کے خاتمے کا آغاز ہے۔انہوں نے درفنطنی چھوڑی بنگلہ دیشیوں سمیت دنیا بھر کے ہندوئوں کو بھارت میں بسائیں گے۔ مسلمانوں کا نام لئے بغیر کہا ووٹ بینک کی سیاست کرنے آئے بنگلہ دیشیوں کو ملک سے کھدیڑ دیا جانا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...