پانچ سال میں گیس سرپلس کردینگے، لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پانچ سال میں ملک میں گیس سرپلس کردیں گے۔ آئندہ سال گھریلو صارفین کو لوڈشیڈنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔ گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ ایل این جی کی قیمتوں کے تعین کے بارے میں تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے باعث پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام نہیں ہورہا۔ 2013 ء میں سابق صدر نے پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبے کا  نام نہاد افتتاح کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...