لاہور (آئی این پی) (ق) لیگ کے صوبائی صدر پرویزالٰہی دادا بن گئے۔ بتایا گیا ہے چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے و رکن پنجاب اسمبلی چودھری مونس الٰہی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر چودھری شجاعت حسین سمیت دیگر نے پرویز الٰہی کو دادا بننے پر مبارکباد دی ہیں۔
مونس الٰہی کے ہاں بیٹی کی پیدائش پرویز الٰہی دادا بن گئے، شجاعت و دیگر کی مبارکباد
Feb 24, 2014