لاہور (خبر نگار) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نوازشریف نے آزادکشمیر کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی پر کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نوازشریف نے کہا ہے کارکنوں کی محنت اور عوام کے اتحاد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی جس پر کارکن مبارکباد کے مستحق ہیں۔
آزادکشمیر کے ضمنی الیکشن میں کارکنوں کی محنت، عوام کے اتحاد سے کامیابی ملی ‘مریم نوازشریف کی ٹوئٹر پر مبارکباد
Feb 24, 2014