لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) انڈر 14 ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن میں شرکت کے لئے پاکستان ٹیم گذشتہ رات اسلام آباد سے ملائیشیا کےلئے روانہ ہوگئی۔ ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 25 فروری سے شروع ہوگی جس میں حذیفہ عبدالرحمان، محمد ثاقب اور جلیل خان کوچ و کپتان شامل ہیں۔