قومی کرکٹ ٹیم کیخلاف حافظ آباد کلرکس بار کی ریلی

Feb 24, 2015

حافظ آباد( نمائندہ نوا ئے وقت)ورلڈ کپ کرکٹ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن نے صدر ساجد عباس اعوان کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کےلئے سخت نعرہ بازی بھی کی گئی۔

مزیدخبریں