اسلام آباد میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں گزشتہ چند سالوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور پولیس نے 2014ء سے ایسے واقعات کے 156 کیس درج کئے جن میں خواتین کی خریدوفروخت کے کیس بھی شامل ہیں۔
 ایک رپورٹ کے مطابق سال 2014ءمیں زیادہ تر کیس اندرونی انسانی سمگلنگ اور خواتین کو جبری شادی کے لیے مجبور کرنا شامل تھے ۔ رپورٹ کے مطابق اوسطاً ایک خاتون کو ہر اڑتالیس گھنٹے میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
ہراساں

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...