سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں پر وڈہولڈنگ‘ کیپٹل گین ٹیکس کی چھوٹ ختم

Feb 24, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور کیپٹل گین ٹیکس کی چھوٹ ختم کر دی گئی ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کو کیپٹل گین ٹیکس کی چھوٹ یکم جنوری 2015 ءسے ختم کر دی گئی ہے نیشنل کلیئرنگ کمپنی ان کمپنیوں کے کیپٹل گین کے بارے میں معلومات فراہم کرے گی یومیہ تجارت سے حاصل ہونے والے منافع پر یکم جنوری سے کیپل گین ٹیکس عائد ہوگا۔

مزیدخبریں