پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں حکومت نے شجرکاری مہم کے دوران جی پی ایس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔ پودے کی کٹائی یا گمشدگی کی صورت میں فوری پتہ چل سکے گا۔
خیبر پی کے میں شجرکاری مہم میں جی پی ایس ٹیکنالوجی کا استعمال، پودے کی کٹائی یا گمشدگی کا فوری پتہ چل سکے گا
Feb 24, 2015