دو برطانوی وزرا کی خفیہ فلمبندی، الزامات بے بنیاد ہیں: جیک سٹرا، میلکم ریفکنڈ کی تردید

Feb 24, 2015

لندن (بی بی سی)دو برطانوی وزرائے خارجہ کی خفیہ طور پر فلمبندی کی گئی ہے جس میں بظاہر انہیں ہزاروں پاؤنڈ کے بدلے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ وزرائے خارجہ جیک سٹرا اور سر میلکم ریفکنڈ پر یہ الزامات دا ٹیلیگراف اخبار اور چینل فور کے ذریعے کئے جانے والے خفیہ آپریشن کے بعد سامنے آئے ہیں۔دونوں نے تردید کر دی۔

مزیدخبریں