فرانس نے داعش سے نمٹنے کیلئے خلیج میں طیارہ بردار جہاز تعینات کر دیا

منامہ(نوائے وقت نیوز+اے ایف پی ) فرانس نے داعش کے خلاف جنگی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، خیبر ایجنسی کے مطابق فرانس نے داعش سے نمٹنے کے لئے خلیج میں طیارہ بردار جہاز چارس ٹرگیال تعینات کر دیا ہے۔ جو داعش کے خلاف لڑی جانے والی امریکہ کی سر براہی میں جاری جنگ کا حصہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...