اینڈرائڈ فون کی نگرانی صرف بیٹری کے استعمال کے جائزے سے ممکن

Feb 24, 2015

لندن (بی بی سی) ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اینڈرائڈ فون کی نگرانی اس کے جی پی ایس یا وائی فائی ڈیٹا کے بجائے صرف اس کے بیٹری کے استعمال کے جائزے سے کی جا سکتی ہے۔ سمارٹ فون اپنے نیٹ ورک یا ’سیلولر بیس‘ سے جتنی دوری پر ہوتا ہے اتنی ہی زیادہ بیٹری استعمال کرتا ہے۔

مزیدخبریں