-`سرکاری ذرائع کے مطابقپشاورکے علاقے متنی میں برساتی نالے سے تین روز قبل ملنے والی لاشیں مطلوب دہشت گردوں کی تھیں، ایک لاش باچا خان ائیر پورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی تھی،ذرائع کےمطابق دہشت گرد کوہاٹ روڈ پر پولیس حملوں اور شیخ محمدی گریڈ اسٹیشن حملوں میں بھی مطلوب تھے،دہشت گردوں کی شناخت کمانڈر کالعدم تنظیم نور محمد ،کمیائی گل اورشیر محمد کے نام سے ہوئی ہے، تینوں دہش گردوں کا تعلق خیبر ایجنسی کی کالعدم تنظیم سے ہے