اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور جزائر سولومن کے درمیان باقاعدہ سفارتی تعلقات کا آغاز ہو گیا۔ سفارتی تعلقات دونوں ممالک میں مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کے بعد ہوئے۔ دوطرفہ اعلامیہ پر دستخط 19 فروری کو ہوئے تھے۔
پاکستان اور جزائر سولومن کے درمیان باقاعدہ سفارتی تعلقات کا آغاز ہو گیا: ترجمان دفترخارجہ
Feb 24, 2016