وفاقی حکومت کیخلاف شکایت، آزاد کشمیر حکومت نے آرمی چیف کو خط بھیج دیا

راولاکوٹ (این این آئی)آزاد کشمیر حکومت نے چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شریف کو نواز حکومت کے خلاف شکایات پر مبنی خط بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عبدالمجید چوہدری نے نواز حکومت کے طرز عمل کو جواز بناتے ہوئے یہ خط ارسال کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے اور ہمیں دیوار کے ساتھ نہ لگایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...