کتاب ہدایت

Feb 24, 2016

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
O کہہ دیجئے کہ اللہ کے سوا جنہیں تم معبود سمجھ رہے ہو انہیں پکارو لیکن نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ بدل سکتے ہیں O جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں وہ خود اپنے رب کے تقرب کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ان میں سے کون زیادہ نزدیک ہو جائے… جاری
سورۃ بنی اسرائیل(آیت56،57)

مزیدخبریں