اسرائیل نے دو فلسطینیوں کے گھر مسمار کر دیئے

Feb 24, 2016

جوہرو سلیم (اے پی پی) اسرائیل نے کئی افراد کو قتل کرنے کے واقعے میں مبینہ طورپر ملوث دو فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے اسرائیل نے دو فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے ان کے گھروں کو مسمار کیا۔

مزیدخبریں