اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے۔ دہشت گردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے۔ قوم دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے۔ دہشت گردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے۔ انہوں نے کہا کہ قوم دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
خواجہ آصف
محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے، دہشت گردوں کے سرپرست ترقی سے نہیں روک سکتے : خواجہ آصف
Feb 24, 2017