لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب انڈسٹرےل اسٹےٹس ڈوےلپمنٹ اینڈ مےنجمنٹ کمپنی (پیڈمک) کے بورڈ آف ڈائرےکٹرزنے ہر ضلع مےں انڈسٹرےل سٹےٹ کے قےام ،دس اضلاع مےں انڈسٹرےل سٹےٹس کے آغاز اور سندر انڈسٹرےل سٹےٹ کی حدود مےں توسےع کے وزےراعلیٰ پنجاب مےاں شہباز شرےف کے فےصلہ کا خےر مقدم کےا اور کہا ہے کہ ان فےصلوں سے پنجاب کا صنعتی لےنڈ سکےپ تبدےل ہو جائے گا اور صوبہ پنجاب مےں لاکھوں روزگار کے نئے مواقع پےدا ہوں گے ۔ اجلاس کی صدارت چےئر مےن رضوان خالد بٹ نے کی۔
انڈسٹریل سٹیٹس کے قیام سے پنجاب کا صنعتی لینڈ سکیپ تبدیل ہو جائے گا: پیڈمک
Feb 24, 2017