شرقپور: گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ بیوہ نے زہر پی کر خود کشی کر لی

شرقپور شریف (نامہ نگار) گھر یلوناچاقی پر خاتون نے کالا پتھر کا پانی پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، غریب آباد کی رہائشی نائلہ بی بی کے شوہر کو وفات پائے تقریباً تین ماہ ہی ہوئے تھے کہ اکثر ساس کے ساتھ گھریلو ناچاقی کی بنا پر جھگڑا رہتا تھا جس کی وجہ سے طیش میں آکر نائلہ بی بی نے کالا پتھرکا پانی پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن