پشاور (بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں جمعیت علماء اسلام(ف) کے سابق ناظم شوکت علی کی شمولیت کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی جس کے باعث تحریک انصاف چیئرمین عمران غصے میں آگئے اور خطاب ادھورا چھوڑ کر چلے گئے، کارکن شور شرابہ کرتے رہے جبکہ عمران خان اور پارٹی وزرا کارکنوں کو خاموش رہنے کی تلقین کرتے رہے۔ کوشش میں ناکامی پر عمران خان خطاب ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ ہائوس میں تقریب بدنظمی کا شکار،عمران خان خطاب ادھور اچھوڑ کر چلے گئے
Feb 24, 2017