جاںبحق اور زخمی ہونے والوں کے نام

Feb 24, 2017

لاہور (کامرس رپورٹر+ سٹاف رپورٹر) ڈیفنس زیڈ بلاک مارکیٹ میں گزشتہ رز دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاںبحق جبکہ 34 زخمی ہوئے۔ جاںبحق ہونے والوں میں آصف، جاوید، عمران، شبیر، حبیب، معظم پراچہ، رچرڈ منیر، اسلم، طاہر اور ایک نامعلوم شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں ذیشان، عاقب، وسیم، فیصل، عدیل، افضل، احمد، ناصر، منشائ، ریاض، حفیظ، سنی، جعفر، حسیب، عدنان رشید، انوارالحق، سرمد فیاض، داﺅد، صائمہ ساجد، سلمان خان، نادیہ وسیم، بابر، سجاد، ایم جمیل، احمد بٹ، نذیر وغیرہ شامل ہیں۔ زخمیوں کو نیشنل ہسپتال، جنرل ہسپتال، جناح ہسپتال، میوہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

مزیدخبریں