عاصمہ جہانگیر محروم طبقات کی آواز، خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی: ممتاز مغل، بشریٰ خالق

لاہور (لیڈی رپورٹر) انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کی پاکستان مےں محروم اور کمزور طبقات بالخصوص عورتوں اور انسانی حقوق کے معاملات مےں سےاسی قانونی اور سماجی جدوجہد قابل تحسےن اور ناقابل فراموش ہے۔ شرکاءنے ان خیالات کااظہار گزشتہ روز عورت فاﺅنڈےشن کے دفتر مےںعورتوں کے حقوق پر کام کرنے والی ممکن الائنس مےں شامل تمام سول سوسائٹی تنظےموں کے اجلاس میں کیا۔ شرکاءنے عاصمہ جہانگےر کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کےا۔ شرکاءمےں ممتاز مغل،بشری خالق، سلمان عابد، نبےلہ شاہےن، ساجد بلوچ، عنبرےن فاطمہ، نعےمہ ملک، نازےہ حسن، شازےہ، مارےہ کوکب، سمعےہ ےوسف اور ارم فاطمہ شامل تھیں۔

ای پیپر دی نیشن