پیانگ چنگ (سپورٹس ڈیسک) جنوبی کوریا میں جاری ونٹر اولمپکس میں جرمنی دفاعی چیمپئن کینیڈا کو شکست دے کر پہلی بارمینز آئس ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔ دس سیڈ جرمن ٹیم نے تین کے مقابلے میںچار گول سے کامیابی حاصل کی ۔
ونٹر اولمپکس : جرمنی کینیڈا کو ہرا کر آئس ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا
Feb 24, 2018