کراچی (کامرس رپورٹر) کونیکٹ پے جو ٹی ایچ کے سلوشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (ٹی ایچ کے ایس) کا ذیلی ادارہ ہے، نے حال ہی میں ون لنک (گارنٹی) لمیٹڈ (ون لنک) اور فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کے ساتھ سہ فریقی معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ادائیگیوں کی وصولی کے طریقہ کار کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا۔ٹی ایچ کے ایس کے سی ای او انور متین اورون لنک کے سی ای او نجیب اگروالا نے دستخط کئے۔
ٹی ایچ کے سلوشنز اورون لنک کے مابین معاہدہ
Feb 24, 2018