جاپانی حکومت کی لاہور ایسوسی ایشن کیلئے 80 ہزار ڈالر کی گرانٹ

Feb 24, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت جاپان نے غیر سرکاری تنظیم لاہور ایسوسی ایشن پاکستان کو 80 ہزار 236 ڈالر کی لاگت فراہم کر دی۔ جاپانی ناظم الامور نے لاہور میں اس گرانٹ سے خریدی گئی بس کی چابیاں ایسوسی ایشن کے حوالے کیں۔ جاپانی گرانٹ ذہنی طور پر پسماندہ بچوں کے لئے کام کرنے والے ادارے فافو کا سکول کے لئے ہے۔

مزیدخبریں