لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے کمی سے 210روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے145روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 91روپے فی درجن کی سطح پر بر قرار رہی۔
برائلر مزید 5 روپے سستا 210 روپے کلو ہو گیا
Feb 24, 2020