احد چیمہ کیخلاف نیب کے تین گواہوں پر جرح مکمل ‘سماعت 2 مارچ تک ملتوی

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف نیب کے تین گواہوں پر جرح مکمل کرلی اور سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی ۔

ای پیپر دی نیشن