کوئٹہ: حمام پر دستی بم حملہ‘ 2 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) منگل کی رات کوئٹہ کے علاقے گولیمار چوک پر نامعلوم افراد نے حمام پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ جسکے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...