نواب شاہ(بیورورپورٹ)قاضی احمد کے گاؤں نبی بخش کھوکھر کے رہائشی معذور محمد ہاشم کھوکھر نے امام زادی کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بتایا قاضی احمد میں 2 ایکڑ سرکاری زمین ہے جو ہم گزشتہ 50 سال سے آباد کرتے آرہے ہیں مگر گزشتہ دو سال سے بااثر افراد نے قبضہ کرلیا ہے اور ہمیں جان سے مارنے اور اغواء کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
بااثرافراد دھمکیاں دے رہے ہیں:ہاشم کھوکھر
Feb 24, 2021