لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کی بے بسی سنگین صورتحال پیدا کر رہی ہے۔ابھی تک این اے 75 کے نتائج کا اعلان نہ ہونا قابلِ تشویش ہے۔ڈسکہ میں تمام پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرائی جائے۔