شاہجمال (نامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 276 سید محمّد جمیل شاہ بخاری نے گھی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 48 روپے اور کوکنگ آئل 29 روپے فی لٹر مہنگا کرنے والے وفاقی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔