لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس بار کے سینئر نائب صدر قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ اگر ایمنسٹی سکیم کو کامیاب کرنا ہے تو ساری تعمیراتی انڈسٹری کو اس تناظر میں ریلیف دیا جائے، 176کے نوٹسز بھجوا کر ٹیکس دینے والوں سے انتقام لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر تعمیراتی شعبے کی ایمنسٹی کو کامیاب بنانا ہے تو ان تمام لوگوں اور سیکٹرزکو ایمنسٹی دی جائے۔
نوٹسز بھیج کر ٹیکس دہندگان سے انتقام لیا جا رہا ہے:پاکستان ٹیکس بار
Feb 24, 2021