بحیرہ روم میں واقع جزیرہ مالٹا میں تین برس قبل خاتون صحافی کے قتل میں ملوث ایک مجرم کو 15 سال قید کی سزا سائی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی ملک مالٹا میں خاتون صحافی ڈیفنے کاروانا گالیشیا کو اکتوبر 2017 میں ایک کار بم دھماکے میں قتل کیا گیا تھا۔ بکھنگم پیلس نے کہا کہ شہزادہ فلپ کو گزشتہ ہفتے ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔