جلاوطنی کے وقت رحمن ملک ہمارے ساتھ ساتھ رہے: بختاور بھٹو

کراچی (نیوز رپورٹر) بختاور بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمن ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے رحمن ملک کے انتقال پر جاری تعزیتی ٹویٹ میں کہا کہ رحمن ملک کے انتقال کی خبر سن کر دل شکستہ ہوں۔ رحمن ملک جلاوطنی کے دوران ہمارے ساتھ تھے اور مشکلات کے باوجود پارٹی کے ساتھ ثابت قدم رہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...