ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے پر سزا پانیوالے کو بری کر دیا  

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بنچ  نے انسداد دہشت گردی کورٹ فیصل آباد کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے  کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے کے ملزم کو  ایک سال قید بامشقت اور 20 ہزار روپے جرمانہ کی سنائی تھی۔ عدالت نے ملزم غازی شاہ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا  اور قرار دیا کہ پراسیکیوشن  اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام  ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...