طاہر بشارت چیمہ کیخلاف نوڈیرو پاوور پلانٹ ریفرنس خارج

 اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر جی عدالت نے رینٹل پاور کرپشن میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف،سابق سیکرٹری شاہد رفیع، طاہر بشارت چیمہ کیخلاف نوڈیرو پاوور پلانٹ ریفرنس خارج کردیا۔گذشتہ روز عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں منظور کرنے اور ریفرنس خارج کرنے کا حکم سنادیا،ریفرنس میں مجموعی طور پر 10 ملزمان نامزد کیے گئے تھے،دو ملزمان پہلے ہی بری ہو چکے تھے، ایک ملزم انتقال کرگیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن