خانؔ نے کہہ دیا ہے مودیؔ سے
مجھ سے آ کر مناظرہ کر لو
اس بہانے ہی آئو مل بیٹھو
اِس قدر حوصلہ ذرا کر لو
عمران کا مودی کو چیلنج
Feb 24, 2022
Feb 24, 2022
خانؔ نے کہہ دیا ہے مودیؔ سے
مجھ سے آ کر مناظرہ کر لو
اس بہانے ہی آئو مل بیٹھو
اِس قدر حوصلہ ذرا کر لو